-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں جوابی کاروائی ہمارا مسلمہ حق ہے: استقامتی محاذ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱فلسطینی استقامتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی قوتوں کو تمام محاذوں پر صیہونی حکومت کی مکرر جارحیتوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔
-
حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت، مزاحمتی گروہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے تاکید کی کہ مزاحمت کی جانب سے ایک بھی گولی فائر نہیں کی گئی، صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں، یہ فائرنگ صرف یکطرفہ رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-
-
بریکنگ نیوز! صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔
-
طبی نکات کا سبھی خیال رکھیں تو کورونا جلد مغلوب ہو جائے گا: نصر اللہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔ سید حسن نصر اللہ نے سبھی سے طبی ماہرین کی ہدایات کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اگر میڈیکل ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جائے اور ساتھ ہی صبر،خدا پر بھروسے اور دعا و توسل کا بھی سہارا لیا جائے تو جلد ہی کورونائی وبا پر غلبہ حاصل کر لیا جائے گا۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے احتیاطی اور لا پرواہی ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔
-
صیہونی دشمن کے لئے ڈراؤنا خواب ہیں حزب اللہ کے میزائل! ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔
-
حزب اللہ اور جہاد اسلامی کا اتحاد اہم ہے: فلسطینی رہنما
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حزب اللہ لبنان نے علاقے میں امریک و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف دباؤ جاری رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے کہا ہے کہ ان کا ملک حزب اللہ لبنان کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔