-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید بدر الدین کے اہل خانہ کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ نے بدھ کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل کے خلاف جامع تحریک مزاحمت کی ضرورت پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل کو پورے خطے کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے صہیونی دشمن کے خلاف جامع تحریک مزاحمت شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان کی آزادی کی سولہویں سالگرہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱پچّیس مئی سنہ دو ہزار کی تاریخ، علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
اسرائیل سے مقابلے کے لئے حزب اللہ لبنان کی آمادگی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت مکمل طور پر آمادہ ہے-
-
شام اور عراق کی موجودہ صورتحال، امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آج شام اور عراق کو جس صورتحال کا سامنا ہے وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ ہے-
-
حزب اللہ مصطفی بدر الدین کے خون کا بدلہ لینے کے لیے تیار
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸حزب اللہ لبنان نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کو سخت جواب دینے کا تہیہ کر لیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ کے نام ایرانی اراکین پارلیمنٹ کا خط
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے حزب اللہ کو افق عالم اور آسمان مزاحمت و استقامت کا خورشید درخشاں قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے نام ہاشمی رفسنجانی کا تعزیتی پیغام
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر سید حسن نصراللہ کو مبارک باد اور تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی سازشوں کے مقابلے میں عالم اسلام کو بیدار کیا جائے گا، سید حسن نصراللہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی: سید حسن نصراللہ کا اعلان
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲حزب اللہ کےسربراہ نے الاقصی بین الاقوامی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں مظلوم فلسطینی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنےکا اعلان کیا ہے۔