SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی

    حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰

    صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔

  • حزب اللہ  کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ

    حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴

    حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷

    حزب اللہ لبنان صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا جواب دیتے ہوئے غاصب فوج اور صیہونی کالونیوں کے خلاف 19 آپریشن کیے۔

  • صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد

    صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

  • حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

    حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ

    شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟

    حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔

  • شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کے ساتھ ہی اسرائیل پر حزب اللہ کا میزائل حملہ، کئی صیہونی ہلاک و زخمی

    شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کے ساتھ ہی اسرائیل پر حزب اللہ کا میزائل حملہ، کئی صیہونی ہلاک و زخمی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳

    پریس ذرائع نے مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملےمیں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • طوفان سے آزادی تک

    طوفان سے آزادی تک

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔

  • شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵

    حزب اللہ لبنان نے حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے  اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
    صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
    ۲ hours ago
  • ترجمان دفتر خارجہ ایران : قطر پر صیہونی حکومت کا حملہ بہت خطرناک اور اقوام متحدہ کے منشورکے خلاف ہے
  • قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
  • دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
  • نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS