-
اسرائیل کی گولانی بریگیڈ حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی حکومت کی فوج کی گولانی بریگیڈ کو، جو لبنان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی، توپ خانے کے گولوں اور دھماکہ خیز مواد کے جالوں سے الجھا کر رکھ دیا۔
-
صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، خوفناک دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳الجزیرہ کے رپورٹر نے جنوبی لبنان کے شہر بیت لیو کے نواحی علاقوں پر اسرائیلی فوج کے دو حملوں کی اطلاع دی۔
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا وسیع حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ (ویڈیو)
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
صیہونی حکومت طاقت کی زبان سمجھتی ہے: حسن فضل اللہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ ہتھیار کی زبان اور مقابلہ کرنے کے علاوہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ہیڈکواٹر پر حزب اللہ کا شدید حملہ+ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ لبنان نے ایک اور دقیق حملہ کیا ہے۔