-
امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کو ناکام بنادیا ہے: صدر روحانی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ استقامی معیشت کے ذریعے امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایران میں اب کورونا کی کسی نئی لہر کا امکان بہت کم ہے: صدر روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور صرف چند صوبوں کی صورت حال ذرا الگ بنی ہوئی ہے۔
-
قومی ویکسینیشن مہم میں عنقریب تیزی آئے گی: صدر روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶صدر ایران نے کہا ہے کہ آج ہم کئی طرح کی کورونا ویکسین بنانے پر قادر ہیں جو ہمارے جوانوں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا امریکی دہشت گردوں نے اعتراف کرلیا، صدر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گردوں نے مکمل طور پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر چیز کی پابندی لگائی اور ہماری ساری بینکنگ سرگرمیوں کو بند کردیا ہے۔
-
ملت ایران دشمنوں کے خلاف جنگ میں کامیاب ہے: صدر حسن روحانی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انتخابات میں عوام کی عظیم الشان شرکت کو دشمنوں کے خلاف جنگ میں ملت ایران کی کامیابی کا موجب قرار دیا ہے۔
-
میڈیکل شعبے میں بے مثال تبدیلیاں آئی ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں آنے والی تبدیلیاں بے مثال ہیں۔
-
ایران کی افواج ہمسایہ ملکوں کی محافظ ہیں: صدر روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایک ایسی طاقت ہے جو اپنے ساتھ ساتھ، اپنے پڑوسیوں اور علاقے کی سیکورٹی کا ضامن ہے اور اس کی تمام تر قوت صرف اپنے دفاع کے لئے ہے۔
-
کورونا کو لگام دینے کے لئے تمام اسباب فراہم ہیں: صدر روحانی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے پاس تمام وسائل موجود ہیں اور کسی چیز کی کوئی کمی نہیں ہے۔
-
پیٹروکیمکل مصنوعات کی صلاحیت میں دوگنا اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ پیٹروکیمکل مصنوعات کی فروخت کی توانائی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
پندرہ خرداد، افکارِ خمینی کے سامنے امریکہ کی شکست کا دن ہے: صدر روحانی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پندرہ خرداد کو ثابت ہوگیا کہ ایک پوری طرح مسلح اور امریکہ پر تکیہ کرنے والی حکومت بھی امام خمینی (رح) کے افکار کے سامنے نہ ٹھہر سکی اور شکست سے دوچار ہوگئی۔