-
انتخابات اور رائے دھی اسلامی انقلاب کی دین ہے، اسلامی نظام میں معیار عوام کا ووٹ ہے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱صدر حسن روحانی نےایران میں انتخابات اور رائے دھی کو اسلامی انقلاب کی دین قرار دیا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاو اور اموات میں کمی آئی ہے: صدر روحانی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے انجام پانے والے اقدامات کے نتیجے میں اس کے پھیلاؤ اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی آئی ہے۔
-
باشکوہ انتخابات کا انعقاد نظام کے جواز کا ضامن ہے: صدرروحانی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔
-
پابندیوں کے دوران بھی ایران نے غیر معمولی ترقی کی ، پابندیاں ناکام ، ویانا میں ایران کی بڑی کامیابی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کو ملکی ترقی و پیشرفت کے راستے میں حائل نہیں ہونے دیا ۔
-
فلسطین کی حمایت اسلامی ملکوں کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵صدر ایران نے کہا ہے کہ ساری دنیا کی نگاہیں ایران کے انتخابات پر مرکوز ہیں۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام صدر ایران کا مبارک بادی کا پیغام
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کی ہے
-
عدل و انصاف کا قیام اسلامی جمہوری نظام کا اہم ترین ہدف
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عدل و انصاف کا قیام اسلامی جمہوری نظام کا اہم ترین ہدف و مقصد ہے۔
-
بڑے پیمانے پر ویکسینیشن حکومت کی ترجیحات میں ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عوام کی جان کی حفاظت کے لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ویکسینیشن حکومت کے پروگراموں میں سرفہرست ہے-
-
صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے ۔
-
ایران کی قومی طاقت قابل فخر ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی قومی طاقت ایک نہایت اہم اور قابل افتخار طاقت ہے-