-
حکومت پیداواری شعبوں میں نجی کمپنیوں کی حمایت کرے گی، صدر مملکت
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی حکومت پیداواری شعبے میں نجی کمپنیوں کی مشارکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کا نوروز پر تہنیتی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کو ملت ایران کی عظیم کامیابیوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اپنے اتحاد کے ذریعے دشمنوں کو حیرت میں ڈال دیا اور انہیں ایرانیوں کی عظمت کے اعتراف پر مجبور کر دیا ہے۔
-
انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایرانی قوم کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی سال تیرہ سو چھیانوے میں ایرانی قوم کے دشمنوں کو سخت ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت کسی کے خلاف نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاعی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاعی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
جناب سیدہ خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے منگل کی رات دختر رسولۖ اور امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور یوم مادر اور ی وم خواتین کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے بی بی دو عالم، ام ابیہا، صدیقہ کبری، جناب سیدہ حضرت فاطہ زہرا سلام اللہ علیہا کو پوری تاریخ میں خواتین عالم کا عظیم و برتر نمونہ قرار دیا۔
-
تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷یوم درخت کاری اور قدرتی ذخائر کے موقع تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا خاتمہ تمام فریقین کے لئے پشیمانی کا باعث
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سلامتی، استحکام اور علاقائی تعاون کے لئے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کا خاتمہ تمام فریقین کے لئے پشیمانی کا باعث ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، صدر حسن روحانی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔