SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران عراق کے ساتھ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران عراق کے ساتھ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران عراق کے ساتھ ہے۔

  • آیت اللہ مصطفی خمینی مرحوم کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا خراج عقیدت

    آیت اللہ مصطفی خمینی مرحوم کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا خراج عقیدت

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ایران اور اسلام بہت ہی بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں اور علاقے میں سامراج جتنا زیادہ آج ذلیل ہوا ہے اتنا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔

  • مصطفی خمینی کے انقلابی اقدامات

    مصطفی خمینی کے انقلابی اقدامات

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۹

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے صاحبزادے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانفرنس سے صدر مملکت نے خطاب کیا ہے۔

  • امریکہ اسلامی انقلاب کا ازلی دشمن

    امریکہ اسلامی انقلاب کا ازلی دشمن

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳

    صدر روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ہی اپنی مخالفت اور دشمنی شروع کی اورامریکی صدر کی جانب سے ایسی توہین آمیز اور من گھڑت باتیں توقع سے دور نہیں تھیں

  • امریکا کے اتحادی بھی ایٹمی معاہدے اور ایران کے ساتھ ہیں

    امریکا کے اتحادی بھی ایٹمی معاہدے اور ایران کے ساتھ ہیں

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کے دیرینہ اتحادی اور دنیا کے دیگر ممالک ایٹمی معاہدے کے معاملے میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  • امریکہ کی عالمی تنہائی ایران کی کامیابی ہے، صدر ایران

    امریکہ کی عالمی تنہائی ایران کی کامیابی ہے، صدر ایران

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے امریکہ کی تنہائی کو ایران کی ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔

  • ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر کسی بھی صورت میں دوبارہ بات چیت نہیں ہوسکتی۔

  • ایٹمی معاہدے سے دستبرداری خود امریکہ کے نقصان میں ہو گی، صدر مملکت

    ایٹمی معاہدے سے دستبرداری خود امریکہ کے نقصان میں ہو گی، صدر مملکت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے دستبرداری صرف امریکہ کے ہی نقصان میں ہو گی، کہا ہے کہ ایران کو اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے میں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

  • فارسی زبان کے فروغ میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے، صدر روحانی

    فارسی زبان کے فروغ میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے، صدر روحانی

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران فارسی زبان کے فروغ میں تعاون کی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا

  • ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ تہران

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ تہران

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۵ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS