SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • جنوبی افریقہ کی اسپیکر کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    جنوبی افریقہ کی اسپیکر کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور جنوبی افریقہ کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  •  اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد کا پیغام

    اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد کا پیغام

    Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارک باد دی ہے۔

  • ایران ، طاقت کا استعمال دفاع کے لئے کرے گا: صدر حسن روحانی

    ایران ، طاقت کا استعمال دفاع کے لئے کرے گا: صدر حسن روحانی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران ایک بڑے ملک کی حیثیت سے بہت مضبوط ہے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی طاقت کا استعمال صرف اپنے دفاع کے لئے کرے گا

  • ایرانی عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں

    ایرانی عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ ایرانی قوم نے اغیار سے نہ ڈرنے کا درس امام خمینی سے حاصل کیا ہے

  • صدر روحانی کا امریکہ کو سخت انتباہ

    صدر روحانی کا امریکہ کو سخت انتباہ

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران مخالف پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا تو تہران مختصر عرصے میں جامع ایٹمی معاہدے سے باہر نکل جائے گا۔

  •  ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات کی توسیع پر زور

    ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات کی توسیع پر زور

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے علاقے کے مسائل کے حل کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان صلاح و مشورے جاری رکھنے پر زور دیا ہے

  • صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کی جانب سے لبنانی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات

    صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کی جانب سے لبنانی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷

    ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اپنے الگ الگ پیغامات میں تینتیس روزہ جنگ میں لبنان کی فتح کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے

  • ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے والے خود نقصان اٹھائیں گے

    ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے والے خود نقصان اٹھائیں گے

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے اور جو بھی اسے نقصان پہنچانا چاہے گا وہ خود کو اور اپنے ملک کو نقصان پہنچائے گا۔

  • ایران یورپ تعلقات کے فروغ کا مناسب ماحول فراہم

    ایران یورپ تعلقات کے فروغ کا مناسب ماحول فراہم

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱

    صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے بعد، ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے مناسب ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

  • لبنانی حکومت اور حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی، صدر حسن روحانی

    لبنانی حکومت اور حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی، صدر حسن روحانی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶

    صدر حسن روحانی نے ایران اور لبنان کی قوموں کے تعلقات کو دوستانہ ، مخلصانہ اور برادرانہ قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ گیر تعاون و تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    ۱۰ minutes ago
  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS