SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • دنیا نے ایران کے مسلمہ ایٹمی حقوق کو تسلیم کرلیا ہے، صدر حسن روحانی

    دنیا نے ایران کے مسلمہ ایٹمی حقوق کو تسلیم کرلیا ہے، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰

    صدر ایران نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایٹمی شعبے میں ملک کی ترقی اور پیشرفت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ماہرانہ سفارت کاری کی بدولت آج دنیا نے ایران کے مسلمہ ایٹمی حقوق کو تسلیم کرلیا ہے۔

  •  امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار سمجھ بیٹھے ہیں، صدر حسن روحانی

    امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار سمجھ بیٹھے ہیں، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار اور منصف سمجھنے لگے ہیں۔

  • ایران کی برآمدات درآمدات سے زیادہ ہو گئی

    ایران کی برآمدات درآمدات سے زیادہ ہو گئی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ترسٹھ سال میں پہلی بار ایران کی برآمدات کی شرح میں درآمدات کی شرح سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

  • دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی

    دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵

    صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • استقامتی معیشت بیرونی دباؤ سے ملک کو محفوظ کردے گی، صدرمملکت حسن روحانی

    استقامتی معیشت بیرونی دباؤ سے ملک کو محفوظ کردے گی، صدرمملکت حسن روحانی

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیرونی دباؤ کے مقابلے میں استقامتی معیشت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دو روزہ دورہ ماسکو کا اختتام

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دو روزہ دورہ ماسکو کا اختتام

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ روس مکمل کر کے آج صبح واپس تہران پہنچ گئے-

  • ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸

    صدر ایران نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  •  دہشت گردی کی جڑوں کو خشک کرنے کی اشد ضرورت ہے، صدر حسن روحانی

    دہشت گردی کی جڑوں کو خشک کرنے کی اشد ضرورت ہے، صدر حسن روحانی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی بیخ کنی کے لیے عالمی تعاون اور اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صدر  ایران سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    صدر ایران سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روسی صدر کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔

  • ایران کے صدر حسن روحانی ، ماسکو کے دورے پر روانہ

    ایران کے صدر حسن روحانی ، ماسکو کے دورے پر روانہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    ایران کے صدر حسن روحانی ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۴ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS