-
سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے پر حکومت سوئیڈن کی جانب سے رد عمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکادا سے یو این اجلاس کے دوران نیویارک میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش سے ملاقات کی ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
-
شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
-
امریکہ پخـتہ عزم ظاہر کرے تو معاہدہ ممکن ہے: وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جے سی پی او اے میں تمام فریقوں کی واپسی اور ایران سے پابندیاں ہٹانے کے معاہدے تک پہنچنا اس صورت میں ممکن ہو گا جب امریکی فریق تکثیریت سے پیچھے ہٹ جائے اور اپنا حقیقی ارادہ اور پختہ عزم ظاہر کرے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ اور حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور ایکواڈور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تعلقات میں فروغ کےلئے منصوبہ سازی پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ گوستاو مانریک سے ملاقات کی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔