-
براعظم ایشیا قدیم تہذیب و تمدن کا گہوارہ، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے ایشین تعاون ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں براعظم ایشیا کو قدیم تہذیب و تمدن کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کثیرجہتی تعاون اس براعظم کی بڑی صلاحیتوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بورل جانسن کے درمیان نیورک میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
تحریک مزاحمت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے تحریک مزاحمت اس وقت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا تہران میں پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کیا جائے، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے مسئلے کا علاقائی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔