-
دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی قوم نے امریکی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین اور بیت المقدس کو عالم اسلام کا اولین مسئلہ قرار دیا ہے
-
ایران و شام مل کر مغربی پابندیوں کا مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴شام کے وزیر خارجہ نے دمشق کی مسلسل حمایت پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی شعبے میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور شام کے صدر کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مشکل وقت میں لبنان کے ساتھ رہیں گے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران بیروت کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے لئے تیار ہے اور تہران سخت اوقات میں لبنان کے ساتھ ساتھ رہے گا۔
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
بڑی طاقتوں نے دنیا کو پیچیدہ بحرانوں سے دوچار کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کثیر الجہتی اور پیچیدہ بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر بیروت روانگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر لبنان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔