ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i417112-ایرانی_وزیرخارجہ_سرکاری_دورے_پر_ترکی_روانہ
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran
  • ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔

سحرنیوز/ایران: مہرنیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک وفد کے ہمراہ آج صبح سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حسین امیرعبداللہیان ترکی میں مختلف سیاسی، اقتصادی، ثقافتی، علاقائی، بین الاقوامی اور دوسرے دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔