-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا عوامی رضاکار فورس کو خراج تحسین
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنے انسجام اور دفاعی طاقت کی ایک ادنیٰ سی مثال پیش کی۔
-
داعش کے حملے میں 5 جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
داعش کا قصاب عراق میں ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳حشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش کا خطرناک دہشتگرد جو قصاب کے نام سے مشہور تھا عراق کے شہر دیالی میں اپنے انجام کو پہنچا۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے دارالحکومت بغداد کے مغرب میں واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق
-
عراق: داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ، خودکش جیکٹیں برآمد
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے اہم کمانڈر کی رہائی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹عراق کی عوامی تحریک حشد الشعبی کے ایک اہم کمانڈر کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶عراق کی فوج اور الحشدالشعبی نے صوبہ کرکوک میں داعش کے باقیات کے خلاف مشترکہ آپریشن انجام دیا -