-
عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف ترکی کی کارروائی، الحشد الشعبی کا انتباہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف ترکی کے فوجیوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کے خلاف سخت خبردار کیا ہے -
-
عراق، بغداد اور نینوا میں دہشت گردی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹بغداد اور نینوا میں ہونے والے دھماکوں میں موساد کا ہاتھ ہے: عراقی رکن پارلمان
-
امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے بڑا خطرہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے نائب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
عراق؛ موساد کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ، امریکی ردعمل
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۷عراق کی عوامی دفاعی فورس سے نالاں امریکی قونصل جنرل کا بیان: حشدالشعبی عراق کے لئے خطرناک ہے
-
عراق میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے شہر نینوا میں ایک دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق: دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵عراقی سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کو ضبط کیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
-
مغربی و مشرقی عراق میں داعش کے خفیہ اڈوں کا سراغ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰عراقی فوجیوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں داعش دہشتگرد گروہ کے کئی خفیہ ٹھکانوں اور اسلحوں کے ذخائر کا پتہ لگا کر انھیں ضبط کر لیا ہے-