-
صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں مشترکہ کارروائیاں کر کے صوبے کے الخلیلانیہ علاقے کے پچیس کلومیٹر کے دائرے میں واقع زرعی زمینوں اور باغات کو داعش دہشتگرد عناصر کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے دہشتگرد گروہ داعش کے اہم سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
فرزند رسول کے یوم شہادت پر سامرا میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳عراق کے شہر سامرا کی آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے یوم شہادت کے موقع پر سامرا میں سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
سامراء میں داعش کا حملہ ناکام
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب اعلان کیا کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں: عراقی وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو ایک قومی تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ عراق میں حملوں کا ذمہ دار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد کے الرضوانیه علاقے میں اب بمباری نہیں ہو رہی اور اس کی وجہ بغداد کے رہائشی علاقے الرضوانیه میں امریکی سفارتخانہ تھی۔
-
الحشد الشعبی کی حمایت پر عراقی حکومت کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
شام عراق سرحد کی نگرانی حشد الشعبی کے سپرد ہے: ترجمان عراقی فوج
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دستے شام کی سرحد سے ملنے والے علاقوں میں داعش کے خلاف غیر معمولی اور پیشگی آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
عراق: داعش کی خفیہ سرنگ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین کے سرحدی علاقے میں داعش کی ایک خفیہ سرنگ کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲عراقی وزارت خارجہ نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے لئے عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔