SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حضرت آیت اللہ خامنہ ای

  • صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری

    صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲

    حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی

    تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

  • رہبر معظم کی موافقت سے نائب صدر، صدرمملکت کے فرائض سنبھالیں گے

    رہبر معظم کی موافقت سے نائب صدر، صدرمملکت کے فرائض سنبھالیں گے

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲

    نگہبان کونسل کے ترجمان ہادی طحان نظیف نے صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عزیزوں نے شب ولادت باسعادت امام رضا میں اپنی بے لوث خدمت کا صلہ پا لیا اور عوام ان کی زحمتوں کے قدرداں ہیں۔

  • دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو

    دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔

  • ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ کرد برادری ہمارا حصہ ہے-

  • پابندیوں کے سامنے ایرانی قوم کا جھکنا محال ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    پابندیوں کے سامنے ایرانی قوم کا جھکنا محال ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے محنت کشوں سے خطاب میں اسلام میں کام اور محنت کشوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پابندیوں کے سامنے ایران کے جھکنے کو محال قرار دیا ہے-

  • صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔

  • ایران میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا

    ایران میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا

    Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی نے استقامتی محاذ کی افادیت اور تقویت پر زور دیا ہے۔

    رہبر انقلاب اسلامی نے استقامتی محاذ کی افادیت اور تقویت پر زور دیا ہے۔

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن کے سالانہ خطاب میں جنگ غزہ کے تناظر میں استقامتی محاذ کی زیادہ سے زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
    ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
    ۴۱ minutes ago
  • بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
  • پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع
  • صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
  • پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS