-
پاکستان اور ہندوستان میں چہلم امام حسین(ع)
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اربعین کے موقع پر رہبر انقلاب کی میزبانی میں ہوئی مجلس عزا۔ ویڈیو + تصاویر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران بھر سے آئیں طلبہ کی انجمنوں نے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں آکر عزائے حسین (ع) میں شرکت کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ہونے والی اس مجلس عزا میں، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔ بعد مجلس رہبر انقلاب کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی اور اسکے بعد آپ نے حاضرین کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰پورے ایران میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰چہلم اپنی ذات میں عاشورا کی جانب دوبارہ پلٹنے کا نام ہے۔
-
چہلم کے موقع پر کربلا میں کروڑوں زائرین حسینی کا اجتماع
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲عراق سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے۔
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پر کراچی اور لاہور میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱اربعین کے پیدل مارچ میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں سنی مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں۔
-
پاکستان: چہلم حضرت امام حسین(ع) میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔