-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم کی آٹھویں شب کی مجلس
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں کل رات رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
پاکستان: 8 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲پاکستان کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع ) اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداردی کا سلسلہ جاری ہے -
-
رہبر معظم کی شرکت سے مجلس عزا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عالمی یوم علی اصغر (ع)
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔
-
بحرین میں عزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲بحرین میں محرم الحرام کے موقع پرعزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، محرم الحرام میں حالات کو خراب کرنے کی سازش
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں کل یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔