-
حماس کا وفد شام پہنچا، امریکا اور اسرائیل کو دیا اہم پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے جو ایک عشرے کے بعد اس تحریک کے ایک وفد کے ساتھ شام گئے تھے، کہا ہے کہ مزاحمت کا محور ناقابل تسخیر ہے۔
-
ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی عوام شعفاط کیمپ کا محاصرہ توڑ ڈالیں: مزاحمتی محاذ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳فلسطین سے موصولہ خبروں کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شعفاط کیمپ کو صیہونی فوجیوں نے محاصرے میں لے لیا ہے۔ فلسطینی استقامتی گروہوں نے اس جارحانہ اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب افواج فلسطینیوں کا ارادہ توڑنے میں ناکام رہیں گے۔
-
شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰پریس ذرائع نے شمال مشرقی بیت المقدس اور شعفاط کیمپ کے اطراف کے علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱جہاد اسلامی فلسطین کے پینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر غزہ، غرب اردن، لبنان اور شام میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان حماس نے جہاد اسلامی فلسطین کے یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہےکہ جہاد اسلامی نے فلسطین کی آزادی کے لئے جو صحیح راستہ اپنایا تھا وہ اس پر بدستور قائم ہے
-
فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیاں اور فوجی پریڈ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳فلسطینی مجاہدین کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقے میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں، اس دوران جہاد اسلامی کے مجاہدین نے غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی پریڈ میں حصہ لیکر، اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ جاری رہے گا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ کے شعلے بھڑکتے رہیں گے۔
-
فلسطینی تنظیموں کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱فلسطینی تنظیموں نے، صیہونی فوج کے سربراہ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی بکتر بند گاڑیوں میں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے صبر کا امتحان نہ لے، جہاد اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فوجی کارروائی سمیت تحریک مزاحمت کے سارے آپشن سامنے موجود ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵سجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی حفاظت کے لئے استقامتی محاذ کو آگے بڑھنا ہوگا کیونکہ مذاکرات اور بات چیت سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا ہے