-
مسجد الاقصی، صیہونیوں کے نشانے پر
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳صیہونی انتہا پسندوں ں نے ایک بار پھر غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں سے پورا مغربی ایشیا آگ میں جھلس جائے گا۔
-
فلسطین کی آزادی تک، انقلابی تحریک اور مسلحانہ کارروائیاں جاری رہیں گی: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ نابلس کے واقعات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے عزم و ارادے سے صیہونی حکومت کو شکست دینے کی پوری ماقت و توانائی رکھتی ہے۔
-
محمود عباس کی خفیہ پولیس غیرقانونی گرفتاریاں بند کرے: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷حماس کے ترجمان نے فلسطینی انتظامیہ کے سیکیورٹی ادارے سے دو فلسطینی شہریوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے سلسلے کو ختم کرے۔
-
صیہونیوں کے خلاف کارروائی کا دائرہ بڑھایا جائے: فلسطینیوں سے حماس کی اپیل
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں ایک اور صیہونی کالونی کی تعمیر پر تحریک حماس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں میں استقامتی کارروائیوں میں اضافہ ہوگا۔
-
استقامتی فورسز کی کارروائی کے خوف سے اسرائیلیوں کی نیندیں حرام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵فلسطینی گروہوں کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔
-
روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے وفد نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلی سطحی وفد کا دورۂ ماسکو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سرکردگی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے، شیخ عکرمہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب نے بھی مسجد پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے کے بارے میں جہاد اسلامی اور حماس کا انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلہ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔