-
اسرائیل کی ماں برطانوی حکومت نے حماس کو دہشتگرد قرار دیا، ایران و فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵ایران اور فلسطین نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانیہ کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھائی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھاتے ہوئے برطانیہ کے بے شرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
حماس نے برطانیہ کو اسکا گھناؤنا ماضی یاد دلایا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰برطانیہ کے ظالمانہ اقدام کی حماس کی طرف سے شدید مذمت سامنے آئی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی اہمیت پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ان کی تحریک کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط پر ہمیں فخر ہے: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ حماس کو ایران کے ساتھ اچھے روابط کی برقراری پر فخر ہے اور وہ کبھی بھی اسے نہیں چھپائے گا اور ایران کی حمایت ہی استقامتی محاذ کی طاقت کا باعث بنا ہے۔
-
غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے
-
بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔
-
حماس کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنگین قیمت چکاؤ گے
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات پر صیہونی حکومت کو سنگین قیمت چکانی پڑے گی، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اس وقت بہت کمزور و ناتواں ہے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت بہت زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور علاقے میں وہ اس سے زیادہ اثرورسوخ پیدا کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر دیا۔