-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
نتن یاہو کی دھمکی پر تحریک حماس نے الٹا اسرائیل کو دھمکایا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فلسطین کی تحریک مزاحمت ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کرنے سے ہرگز گریز نہیں کرے گی.
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں نے پھر بمباری کی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی میں تحریک حماس کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
امارات-اسرائیل معاہدہ منسوخ کیا جائے: حماس و جہاد اسلامی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل امارات اتحاد کا قومی اتحاد سے مقابلہ کریں گے: فلسطینی تنظیمیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵حماس اور جھاد اسلامی نے اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
بلوائیوں کو لبنانی فوج کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸بعض لبنانی مظاہرین کے سرکاری اداروں اور وزارت خانوں میں گھس جانے کے بعد لبنانی فوج نے بلوائیوں کو انتباہ دیا ہے اور جلد از جلد سرکاری اداروں سے باہر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اجتماع
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱غزہ کے عوام نے صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے اجتماع کیا۔
-
ملت لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے غزہ کے عوام کا اجتماع
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲غزہ پٹی کے دسیوں فلسطینیوں نے اجتماع کر کے ملت لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان کے حکام اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں کے حکام اور عوام نے بیروت کے المناک سانحے پر لبنان کی حکومت اور قوم سے یکجہتی و ہمددری کا اظہار اور مختلف شعبوں میں اس ملک کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔