غزہ میں اسرائیلی ڈرون تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371431-غزہ_میں_اسرائیلی_ڈرون_تباہ
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸ Asia/Tehran
  • غزہ میں اسرائیلی ڈرون تباہ

خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔

تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی کے علاقے رفح میں اسرائیل کا یہ ڈرون تباہ ہوا۔ ابھی تک اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت ڈرون کو جاسوسی اور فلسطینیوں پر حملوں کے لئے استعمال کرتی ہے۔