-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حماس و فتح کے درمیان آل پارٹیز اجلاس کے انعقاد پر اتفاق
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح نے دیگر گروہوں کے ساتھ اجلاس کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے
-
فلسطینی کا صیہونیت مخالف جذبہ وطن کی آزادی کا پیش خیمہ ہے، حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳فلسطینی تحریک حماس نے مغربی کنارے کے فلسطینی نوجوانوں میں پیدا ہونے والے صیہونیت مخالف جذبے کو سرزمین فلسطین کی آزادی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی رہنماؤں سے وزیرخارجہ ظریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے حماس کے سربراہ اور اسی طرح جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں سینچری ڈیل کی مخالفت میں فلسطینی قوم اور رہنماؤں کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
سینچری ڈیل کا مل کر مقابلہ کریں، حماس کی فلسطینیوں سے اپیل
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳فلسطین کی قومی اور اسلامی فورسز کی جائزہ کمیٹی نے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے اور منگل اور بدھ کو یوم غضب قرار دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف لامحدود جدوجہد کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل کے خلاف جدوجہد تمام فلسطینی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے۔
-
ایران کے ساتھ حماس کے مضبوط تاریخی تعلقات
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں۔
-
تحریک حماس نے شہید جنرل قاسم سے وفاداری کا اعلان کیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔
-
سپاہ قدس کے نئے کمانڈر سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶حماس کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین اور قدس سے غاصبوں کو باہر نہیں نکالتے اس وقت تک ہماری غاصبوں اور جارحین کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ جنرل سلیمانی کی تشییع جنازے میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔