-
صیہونی حکومت کے تازہ اقدام پر حماس کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کرم ابوسالم گذرگاہ بند کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کو انسانیت سوز قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی فضائی کارروائی
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
-
واپسی مارچ نے اسرائیلی سازشوں کو خاک میں ملادیا ہے، حماس
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے واپسی مارچ کو واپسی کے حق پر تاکید اور بیت المقدس کے عرب و اسلامی تشخص کے تحفظ کی علامت قرار دیا ہے۔
-
واپسی مارچ کا تسلسل غاصبوں کی شکست کے مترادف
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ واپسی مارچ میں فلسطینیوں کی مسلسل بھرپور شرکت غاصب صیہونیوں کی شکست کے مترادف ہے۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین پر تحریک مزاحمت کے بدھ کے روز کے میزائل حملے کو صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی دربدری پر عالمی توجہ کی ضرورت
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے تمام سیاسی و مالی حقوق کی مکمل حمایت کی ذمہ داری اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے-
-
قومی اتحاد پر حماس کی تاکید
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس کے پاس فلسطین کے قومی اتحاد کے لئے ایک واضح اور شفاف منصوبہ ہے جو اس نے سبھی گروہوں کو پیش کر دیا ہے- دوسری جانب صیہونی فوج نے غرب اردن میں ایک بار پھر فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔
-
ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
-
اسرائیل سیز فائر پرمجبور
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲فلسطین کی اسلامی مقاومت کی جانب سے اسرائیل پر مسلسل حملوں کے بعد اسرائیل سیز فائر پرمجبور ہوگیا ہے۔