اسرائیل حماس کا مقابلہ نہیں کر سکتا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i335928-اسرائیل_حماس_کا_مقابلہ_نہیں_کر_سکتا
اسرائیلی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰ Asia/Tehran
  • اسرائیل حماس کا مقابلہ نہیں کر سکتا

اسرائیلی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزیر جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔ نفتالی بنت نے کہا کہ  غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من   کی کوئی توجہ نہیں۔

واضح رہے کہ اپنے آپ کو ناقابل شکست کہنے والے اسرائیل کو حزب اللہ اور حماس کے ہاتھوں بری طرح شکست ہوئی تھی۔