-
ایران کے موقف کی صداقت اور سچائی ثابت ہوچکی ہے، حماس
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹حماس کے شعبہ خارجہ امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں اپنی نیک نیتی اور سچائی کو ثابت کردیا ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں تہران کا موقف اصولی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایران کی قدردانی
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳فلسطین کی تحریک حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلسطینی کاز اور قوم کی حمایت کی قدردانی کی ہے
-
اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کی ضرورت پر زور
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کی حمایت میں اسرائیل پر دباؤ میں اضافے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ کرنا چاہتا ہے، حماس
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ اور اس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس کے خلاف جارحیت نیز صیہونی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران، فلسطینیوں کا مخلص حامی ہے: حماس
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما علی برکہ نے غزہ کی 51 روزہ جنگ کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ آئندہ جنگ غزہ سے باہر لڑی جائے گی اور تمام ممالک ایک جیسے نہیں ہیں سب ممالک میں ایران فلسطینیوں کا بہترین اور مخلص حامی ہے۔
-
حماس کو دہشت گرد قرار دیا جائے، امریکہ کا سلامتی کونسل سے مطالبہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹امریکہ نے ایک بار پھر اسرائیل کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مزاحمتی کارروائیاں، صیہونی جرائم کا بھرپور جواب ہے: مزاحمتی تحریکیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔
-
قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳سعودی عرب نے قطر کوعہد و پیمان میں قید کرنے کے لئے 10 شرائط جاری کردی ہیں جو کویتی امیر کے ذریعے امیر قطر تک پہنچائی جائیں گی۔