-
اہواز دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔