-
تجارتی خبریں 25 جون
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 06/ 2022
-
بن سلمان پر پوری دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان پوری دنیا میں ٹرول ہو رہے ہیں۔
-
ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت کے جهوٹے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحیره خزر میں بیرونی مداخلت کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلے کے بعد طالبان حکام متاثرہ علاقوں میں پہنچے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات دو بجے زلزلے کے جھٹکوں نے افغانستان کے بعض علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ زلزلہ افغان عوام کے لئے تباہ کن ثابت ہوا جس میں اب تک کی رپورٹ کے مطابق ۲۵۰۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔ طالبان حکام بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔
-
دہلی میں بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم پناه گزیناں، تہران میں نشست
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 22 جون
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2022