-
امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔
-
اسلام آباد میں القدس کانفرنس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲عالمی یوم القدس قریب ہے اور اسی تناظر میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردی میں خاصی شدت آ گئی ہے اور سر سے پیر تک اسلحوں اور دفاعی آلات سے لیس صیہونی دپہشتگرد بے لگام ہو کر مقبوضہ علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں اور جہاں جس شکل میں ممکن ہوتا ہے، وہ کوئی دہشتگردانہ کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ مسجد ہو یا اسکول، مکان ہو یا دکان، کھیت کھلیان یو یا زیتون کے باغات، بازار ہو یا کوئی اور مقام، کوئی بھی جگہ غاصب دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ہے۔
-
موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)
-
تجارتی خبریں 23 اپریل
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔
-
فلسطینیوں کا راکٹی حملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے بے ساختہ کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔
-
تجارتی خبریں 20 اپریل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2022