-
صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کرتے فلسطینی جیالے۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنطیم حماس کی القسام بریگیڈ کے جوانوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں کی طرف زمین سے ہوا میں مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ اس سے قبل صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے بعض علاقوں پر فضائی بمباری کی تھی۔
-
شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، فرقہ واریت کے جنونی ماحول میں بهائی چارے کی مثالیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
آرمی ڈے کی مناسبت پر ایران میں فوجی پریڈ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲آرمی ڈے کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔ تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مزار کے سامنے ہونے والی خصوصی تقریب کو صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۸ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
تجارتی خبریں 18 اپریل
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 04/ 2022
-
ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵فوج کے قومی دن کے پیش نظر ایرانی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ریہرسل پریڈ انجام دی جس میں مختلف قسم کے دسیوں ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۹ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن (نیشنل آرمی ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کے نتائج کی بابت انتباه
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں جنگ جاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ