-
تجارتی خبریں 18 دسمبر
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2021
-
چالاک تو دیکھا ہوگا، اب عقلمند کوّا بھی دیکھیئے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱چالاک تو دیکھا ہوگا، اب عقلمند کوا بھی دیکھیئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کوا اپنی سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف شکلوں کے بلاکس کو انکی اپنی جگہ پر رکھ رہا ہے۔
-
سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲جاپان کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملکی ایئرلائن آل نیپن ایئرویز کے ساتھ مل کر سن رسیدہ افراد کو چلنے پھرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک خاص روبوٹک جیکٹ ڈیزائن کی ہے، اس جیکٹ کا وزن چھے کلو گرام بتایا جاتا ہے جو اپنے چار موٹر کے ذریعے سن رسیدہ شخص کے اوپر سے چلنے پھرنے کے دباؤ کو کم کر کے اس کے لئے باآسانی چلنے کا امکان فراہم کرتی ہے۔
-
ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2021
-
تجارتی خبریں 15 دسمبر
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2021
-
ڈھکی ہوئی جگہ پر دنیا کا سب سے بڑا واٹر فال+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸سنگاپور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا اور وسیع ڈھکا ہوا آبشار بنایا گیا ہے۔
-
ارے یہ تو بالکل انسان ہے!+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲ایک انسان نما ربوٹ کے سر کی رونمائی کی گئی ہے جس انسانی سر کی طرح ہی ہے لیکن دیکھنے میں کچھ خوفناک بھی ہے۔