ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ  لی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397947-ماسکو_نے_برف_کی_سفید_چادر_اوڑھ_لی_ویڈیو
سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹ Asia/Tehran

سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔

جن ممالک میں سب سے زیادہ برفباری ہوتی ہے ان ميں سے ایک روس بھی ہے۔ روس میں گزشتہ روز اتنی شدید برفباری ہوئی کہ گزشتہ 70 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ماسکو اور روس کے ديگر شہروں نے شدید برفباری کی وجہ سے سفید چادر اوڑھ لی جو بہت ہی خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ درجۂ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا ہے۔