ڈھکی ہوئی جگہ پر دنیا کا سب سے بڑا واٹر فال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397849-ڈھکی_ہوئی_جگہ_پر_دنیا_کا_سب_سے_بڑا_واٹر_فال_ویڈیو
سنگاپور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا اور وسیع ڈھکا ہوا آبشار بنایا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran

سنگاپور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا اور وسیع ڈھکا ہوا آبشار بنایا گیا ہے۔

سنگاپور کا چانگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دنیا کا سب سے بہترین ایئرپورٹ مانا جاتا ہے جس کا افتتاح 2019 میں ہوا تھا۔

یہ ڈھکی ہوئی جگہ پر دنیا کا سب سے بڑا آبشار یا واٹر فال ہے جس کی بلندی 40 میٹر ہے اور اس کے نواحی علاقے میں مصنوعی جنگل بھی بنائے گئے ہيں۔