-
امریکا، جب اسکول بس ہی چرا لی گئی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵امریکا کے نیویارک میں ایک شخص نے اسکول بس کی چرا لی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2021
-
کار جو مریخ کی خاک چھانے گی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکی کے بین الاقوامی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پیمائی کے لئے ایک نئی کار کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ کار بجلی سے چلتی ہے اور اسکی حداکثر رفتار ۳۷ کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔ اس کار سے خلاباز مریخ کی سطح پر سیر کرنے کے علاوہ وہاں اپنے تحقیقاتی منصوبوں کے لئے بھی مدد لے سکیں گے۔
-
صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2021
-
کشتی کے پلٹنے سے چالیس طلبہ جاں بحق۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲نائیجیریا کی کانو ریاست میں کشتی کو ایک حادثہ پیش آیا جس میں سوار پچاس طلبہ میں سے چالیس ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار کرنے کے باعث یہ کشتی باجوای علاقے کی ایک ندی میں پلٹ گئی اور چالیس طلبہ تیرنے پر قادر نہ ہونے کے باعث پانی میں غرق ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے۔ دس طلبہ کو پچا لیا گیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰نشرہونے کی تاریخ 01/ 12/ 2021
-
تجارتی خبریں یکم دسمبر
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸نشرہونے کی تاریخ 01/ 12/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳نشرہونے کی تاریخ 30/ 11/ 2021
-
جب خوشی کافور ہوگئی+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱کبھی کبھی کھیل شائقین کے لئے مصبیب بن جاتا ہے۔