کشتی کے پلٹنے سے چالیس طلبہ جاں بحق۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397153-کشتی_کے_پلٹنے_سے_چالیس_طلبہ_جاں_بحق_ویڈیو
نائیجیریا کی کانو ریاست میں کشتی کو ایک حادثہ پیش آیا جس میں سوار پچاس طلبہ میں سے چالیس ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار کرنے کے باعث یہ کشتی باجوای علاقے کی ایک ندی میں پلٹ گئی اور چالیس طلبہ تیرنے پر قادر نہ ہونے کے باعث پانی میں غرق ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے۔ دس طلبہ کو پچا لیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲ Asia/Tehran