امریکا، جب اسکول بس ہی چرا لی گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397274-امریکا_جب_اسکول_بس_ہی_چرا_لی_گئی_ویڈیو
امریکا کے نیویارک میں ایک شخص نے اسکول بس کی چرا لی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran

امریکا کے نیویارک میں ایک شخص نے اسکول بس کی چرا لی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیویارک کے بروکلین شہر میں ایک شخص نے اسکول بس تو چرا لی لیکن فرار کیسے ہو، اس کی یہ سمجھ میں نہيں آ رہا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ چور بس لے کر جب فرار ہو رہا تھا تو اس نے راستے میں آنے والی تقریبا 20 گاڑیوں کو ٹکر ماری ۔ اس بیوقوف چور کو آخرکار نیویارک پولیس نے گرفتار کر لیا۔