-
سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2021
-
دس سال کے بعد ترک صدر اور اماراتی ولیعہد کی ملاقات۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ترکی اور عرب امارات کے اعلیٰ حکام نے دس سال بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2021
-
تجارتی خبریں 24 نومبر
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2021
-
امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔
-
قطر فوٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کی الٹی گنتی شروع۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸قطر نے ایک باضابطہ تقریب کے دوران آئندہ برس نومبر میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی الٹی گنتی شروع کر کے اسکی میزبانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2021
-
امریکا، اٹلانٹا ہوائی اڈے پر فائرنگ، لوگوں میں وحشت+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶امریکا کی اٹلانٹا ریاست کے ہارٹسفیلڈ - جیکسن ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ کے بعد ایئرپورٹ کی ساری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں اور فائرنک کی وجہ سے مسافرین میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ فائرنگ سے کسی مسافر یا ملازم کو کوئی نقصان نہيں پہنچا ہے۔