سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i396812-سوئزرلینڈ_میں_عجیب_و_غریب_مظاہرہ_ویڈیو
سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ Asia/Tehran

سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔

مظاہروں میں شامل افراد گائے کے گلے میں بندھنے والی گھنٹی اپنے گلے میں لٹکائے ہوئے تھے اور وہ کورونا لاک ڈاون اور کورونا پاسپورٹ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔