امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i396632-امریکہ_کار_نے_یوں_روندا_کرسمس_پریڈ_کو_ویڈیو
امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲ Asia/Tehran
  • امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو

امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔

مزید دیکھیئے: امریکا، کرسمس پریڈ ماتم میں بدل گئی، 5 ہلاک، 40 زخمی