• مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    مومن کی علامتیں ۔ پوسٹر

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶

    امام حسن عسکری علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: مومن کی پانچ علامتیں ہیں؛ 1۔ 51 رکعت نماز کا بجالانا، ۲۔زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام (کرنا یا پڑھنا)، ۳۔دائیں ہاتھ میں انگوٹھی کا پہننا، ۴۔خاک پر سجدہ کرنا، ۵۔بلند آواز سے بسم اللّه الرّحمن الرّحيم کا پڑھنا۔

  • تجارتی خبریں 27 ستمبر

    تجارتی خبریں 27 ستمبر

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 09/ 2021

  • نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    نوحہ / اربعین اور ظہور کی آرزو!

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔

  • الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !-  ویڈیوز

    الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔ 

  • افغان عوام کے لئے ایران نے امداد بھیجی۔ ویڈیو

    افغان عوام کے لئے ایران نے امداد بھیجی۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فنلینڈ میں بھی سج گیا موکبِ حسینی ۔ ویڈیو

    فنلینڈ میں بھی سج گیا موکبِ حسینی ۔ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    فن لینڈ کے شہر ہیلسینکی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے اربعین حسینی کے موقع پر مقامی باشندوں کو مکتب حسینی سے آگاہ کرنے کے مقصد کے تحت روڈ کے کنارے ایک ’موکب‘ سجایا جس میں رہگزروں کی مہمان نوازی اور خاطر داری کے اسباب بھی فراہم کئے گئے ہیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2021

  • تجارتی خبریں 25 ستمبر

    تجارتی خبریں 25 ستمبر

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 09/ 2021

  • آگ میں جھلسے امریکہ کا ہوائی منظر۔ ویڈیو

    آگ میں جھلسے امریکہ کا ہوائی منظر۔ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵

    امریکہ کے مخلتف علاقوں میں لگی آگ کے بعد ہوئے افسوسناک نقصان کے ہوائی مناظر جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں مکانات، گاڑیاں اور پیڑ پودھے جل کر تباہ ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہر سال موسمی ہواؤں اور گرمی کی شدت کے باعث جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر مقامی شہریوں کو سنگین مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔