فنلینڈ میں بھی سج گیا موکبِ حسینی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i393627-فنلینڈ_میں_بھی_سج_گیا_موکبِ_حسینی_ویڈیو
فن لینڈ کے شہر ہیلسینکی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے اربعین حسینی کے موقع پر مقامی باشندوں کو مکتب حسینی سے آگاہ کرنے کے مقصد کے تحت روڈ کے کنارے ایک ’موکب‘ سجایا جس میں رہگزروں کی مہمان نوازی اور خاطر داری کے اسباب بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran