• تجارتی خبریں 15 ستمبر

    تجارتی خبریں 15 ستمبر

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 09/ 2021

  • تجارتی خبریں 13 ستمبر

    تجارتی خبریں 13 ستمبر

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 09/ 2021

  • امریکا میں اس طرح خواتین کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے؟+ ویڈیو

    امریکا میں اس طرح خواتین کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے؟+ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    امریکا ویسے تو دوسرے ممالک کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا سبق دیتا رہتا ہے لیکن کبھی وہ اپنے گریباں میں نہیں دیکھتا۔

  • فرانس میں نائن الیون کا خوف+ ویڈیو

    فرانس میں نائن الیون کا خوف+ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲

    فرانس میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک مسافر بردار طیارے کو جنگی طیاروں نے اسکورٹ کیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 09/ 2021

  • سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو

    سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵

    سعودی عرب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس سے وہاں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین بالخصوص خواتین کے ساتھ سعودی باشندوں کے بہیمانہ اور غیر انسانی رویے کا انکشاف ہوتا ہے۔ ویڈیو میں ایک سعودی مرد کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر کینیا سے تعلق رکھنے والی اپنی سیاہ فام ملازمہ کو بہیمانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سعودی عرب میں بالعموم مزدور طبقے کے غیرملکیوں اور سعودی کنبوں کی خدمت کرنے والے مرد اور خوتین کو ناچیز آمدنی کی خاطر ناگفتہ بہ اور نہایت دشوار مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔

  • امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو

    امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2021