-
تجارتی خبریں 11 ستمبر
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2021
-
امریکی بندوق نے ایک طالبان عنصر کی جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہتھیار کے شوقین طالبان کے ایک جنگجو نے اپنی بندوق سے خود اپنی ہی جان لے لی۔ ویڈیو میں صاف طور پر یہ ظاہر نہیں ہے کہ ہلاک شدہ طالبان عنصر اپنی بندوق کے ساتھ کیا کر رہا ہے، مگر اچانک اور اتفاقی طور پر چلنے والی گولی نے اس کے سر کو نشانہ بنایا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکے ہاتھ میں ایک امریکی بندوق تھی جس کے استعمال سے وہ نابلد تھا اور یہی چیز اسکے لئے جان لیوا ثابت ہوئی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 09/ 2021
-
فلسطینی قیدیوں کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چھے فلسطینی قیدیوں کو جلبوع جیل سے کامیابی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰افغانستان کے قندوز علاقے میں طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین نے طالبان کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے بے پردگی کو جبری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ افغان عوام بالخصوص خواتین طالبان کے تسلط کے بعد سے اپنے مستقبل اور آزادی کو لے کر خاصی تشویش میں مبتلا ہیں۔ شاید یہ پہلا اتفاق ہے کہ طالبان کی حمایت میں خواتین سڑکوں پر اتر آئی ہوں۔ بعض ماہرین نے احتمال ظاہر کیا ہے کہ یہ خواتین خود طالبان عناصر سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔
-
امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے کی دیوار پر اپنے پرچم کو پینٹ کرا دیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 09/ 2021
-
بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں جاپان کے سفیر کا کھانہ کھانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹ہر ملک اور ہر ثقافت کا کھانہ کھانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے۔