-
افغانستان سے فرار سے پہلے بوڑھا سامراج فوجی ساز و سامان کو برباد کرتا ہوا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں نے کابل سے نکلنے سے پہلے بہت سے فوجی ساز و سامان تباہ و برباد کر دیئے۔
-
شدید بارش، طوفان اور سیلاب کے بعد نیویارک میں بحرانی صورتحال۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶امریکہ کی مختلف ریاستوں منجملہ نیویارک میں شدید بارش، طوفان اور سیلاب سے ایک بڑا علاقہ زیر آب آ گیا جبکہ سیکڑوں مکانات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ہزاروں گھروں کی بجلی بھی بحرانی صورتحال کے باعث منقطع ہو گئی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تباہی انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی دیکھی نہیں تھی۔ اب تک کم از کم ۴۵ افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بحرانی حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2021
-
تجارتی خبریں یکم ستمبر
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲نشرہونے کی تاریخ 01/ 09/ 2021
-
پیرا اولمپکس میں دھوم مچانے کے بعد ٹیم واپس+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں اولمپک میں دھوم مچائی وہیں پیرا اولمپک میں بھی کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔
-
پنجشیر میں شدید مزاحمت+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۸افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷نشرہونے کی تاریخ 01/ 09/ 2021
-
افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴نشرہونے کی تاریخ 31/ 08/ 2021
-
صیہونی فوجی کولڈ ڈرنک کی چوری کرتے ہوئے+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔