-
امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان جب خالی ایئرپورٹ میں داخل ہوئے+ ویڈیوز
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶گزشتہ شب امریکا کے آخری فوجی کے افغانستان سے نکلنے بعد طالبان نے کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2021
-
تجارتی خبریں 30 اگست
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2021
-
امریکہ میں آئیڈا طوفان کی تباہی۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶امریکی ریاست لوزیانا (Louisiana) کو خوفناک طوفان آئیڈا کا سامنا ہے جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو طوفان کے گزر جانے تک محفوظ مقام پر رہنے اور احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے۔، اطلاعات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث قریپ پانچ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ویڈیو میں طوفان کی ہولناک شدت کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2021
-
افغانستان، انخلا کی پرواز کے دوران افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، زچہ بچہ صحت مند ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ایک افغان خاتون نے افغان شہریوں کو کابل سے جرمنی لے جانے والی پرواز کے دوران بچی کوجنم دیا تھا اور یہ خبر سوشل میڈیا پر خوب بحث کا مرکز بنی لیکن اب یہ سوال ہو رہا ہے کہ زچہ اور بچہ کیسے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱نشرہونے کی تاریخ 28/ 08/ 2021
-
طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 27/ 08/ 2021
-
تجارتی خبریں 28 اگست
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶نشرہونے کی تاریخ 28/ 08/ 2021