-
ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے ایرانی بیچ روانہ+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والا دستہ اولمپک گیمز کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گیا۔
-
عراقی رضاکار فورس پر امریکی حملے کے دعوے کی سچائی+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۸کچھ میڈیا ذرائع نے یہ دعوی کیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے گزشتہ روز شام کے سرحدی علاقے پر عراقی رضاکار فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا لیکن عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ رضاکار فورس پر کوئی امریکی حملہ نہيں ہوا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2021
-
جرمنی میں سیلاب سے تباہی+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰جرمنی میں سیلاب نے شدید تباہی مچا رکھی ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
-
عمان میں سیلاب سے شدید تباہی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲خلیج فارس کے پڑوسی ملک عمان میں بھی سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
-
لینڈ سلائڈنگ سے فرار ہونے کی ناکام کوشش+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰جہاں پورے یورپ کو سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے وہیں ترکی کو بھی شدید طوفان، بارش اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے۔
-
ماں کی آنکھوں کے سامنے بچے کے اغوا کی ناکام کوشش+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹امریکا کے نیویارک میں ایک 24 سالہ شخص نے ماں کی نظروں کے سامنے 5 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2021
-
تجارتی خبریں 17 جولائی
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2021