عمان میں سیلاب سے شدید تباہی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i389801-عمان_میں_سیلاب_سے_شدید_تباہی
خلیج فارس کے پڑوسی ملک عمان میں بھی سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲ Asia/Tehran

خلیج فارس کے پڑوسی ملک عمان میں بھی سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔

عمان سے موصولہ ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑکوں پر سیلاب کا پانی بھرا ہوا ہے اور گاڑیاں پانی میں ڈوبی نظر آ رہی ہیں۔